Originally Posted by intelligent086 کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks