ک شخص کی بیوی ڈاکٹر کے پاس گئی ۔ واپس آئی تو شوہر نے پوچھا
" کیا بتایا ڈاکٹر نے ؟

بیوی بولی : اس نے کہا ہے کہ میں ایک ماہ کوئی کام نہ کروں اور آب و ہوا کی تبدیلی کے لئے کوئٹہ یا مری جاؤں ۔ :
شوہر سن کر خاموش رہا ۔ بیوی نے کہا : بتائیں ہم کہاں جائیں گے ؟
شوہر نے کہا :دوسرے ڈاکٹر کے پاس



Similar Threads: