google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      خواتین کی نازک جلد کو بہت زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے، ذرا سی لاپرواہی ان کے حسن کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
      بعض خواتین ویسے تو اپنی جلد کا بہت خیال رکھتی ہیں، لیکن کچھ منفی عادات کی بنا پر اپنی جلد کو نقصان پہنچاتی رہتی ہیں۔ یہ منفی عادات ایک طرف آپ کی منفی بدن بولی کی عکاسی کرتی ہے، تو دوسری طرف آپ کے اچھے بھلے روپ کو بھی براہ راست متاثر کر رہی ہوتی ہیں۔ ذیل میں ان عادات پر قابوپانے کے لیے کچھ اہم چیزوں کی نشان دہی کی جا رہی ہے۔
      ہونٹ چبانا
      بہت سی خواتین لا شعوری طور پر ہونٹ چبانے کی عادت میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ گرمی کے دنوں میں جب ہونٹ خشک ہونے لگتے ہیں تو وہ انہیں چبانے کے ساتھ ان پر بار بار زبان پھیرنے لگتی ہیں، جس سے ہونٹ موٹے ہو کر بد نما نظر آنے لگتے ہیں۔ اس عمل سے ہونٹوں پر پپڑی سی جمنے لگتی ہے۔ ڈاکٹر اس ضمن میں خواتین کو ہونٹ ملائم رکھنے کے لیے کسی اچھی کریم یا پیٹرولیم جیلی کے استعمال کی ہدایت دیتے ہیں۔ خاص طور پر خواتین کو چاہیے کہ رات میں سوتے وقت ہونٹوں پر کوئی اچھی کریم لگا کر سوئیں۔ دن میں جب بھی گھر سے باہر جائیں، تو انہیں چاہیے کہ وہ ہونٹوں کی تازگی کو برقرار رکھنے کے لیے کسی معیاری لپ اسٹک یا گلوس کا استعمال کریں۔
      چہرہ رگڑ کر پونچھنا
      جنخواتین کی جلد زیادہ چکنی ہوتی ہے، وہ چہرے کو بہت رگڑتی ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ چہرے کی جلد کو حد سے زیادہ رگڑنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اگر چہرے پر مہاسے اور دانے ہوں، تو وہ چھل جاتے ہیں اور ان میں سوزش ہونے لگتی ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ چہرہ زیادہ زور سے پونچھنے سے جلد کے نیچے خون کی باریک نسیں بھی متاثر ہو جاتی ہیں اور زخم پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اس لیے جب چہرے کو صاف کیا جائے، تو اس بات کا خیال رکھا جائے کہ رومال یا ٹشو پیپر نرم ہو اور اسے نہایت آہستگی سے استعمال کیا جائے۔ بہتر ہوگا کہ کسی معیاری صابن سے چہرہ دھولیا جائے۔
      میک اپ کے پرانے برش
      چہرے کی صفائی کے دوران خواتین گندے ٹشو پیپر استعمال کرنے سے اجتناب کرتی ہیں، لیکن میک اپ کے لیے لا شعوری طور پر پرانے برش یا اسفنج استعمال کر رہی ہوتی ہیں۔ اس سے چہرے کی جلد چھل جاتی ہے اور سوزش ہونے لگتی ہے۔ جلد کی حفاظت کے لیے نئے برش اور اسفنج کا استعمال کریں اور ان پر فائونڈیشن لگالیں، برش کو ہر ہفتے تبدیل کرتی رہا کریں۔ اسفنج کو دوبارہ استعمال کرنے سے پہلے ان کا صاف کرنا نہایت ضروری ہے۔
      ناخن رگڑنا کر صاف کرنا
      ناخنوں کو صاف کرنے کے لیے بعض خواتین انھیں کھرچنے لگتی ہیں، جو بہت خراب عادت ہے، اس سے نہ صرف یہ کہ ناخنوں کی چمک جاتی رہتی ہے، بلکہ یہ کمزور بھی ہو جاتے ہیں اور اصل بات یہ ہے کہ ناخن کو بار بار صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ نیل پالش صاف کرنے کے لیے دست یاب کیمیکل استعمال کیے جائیں اور ناخنوں کے سوکھنے پر ان پر پھر سے پالش لگالی جائے۔
      فون کا بہت زیادہ استعمال
      فون کے زیادہ استعمال سے بھی ہماری جلد متاثر ہوتی ہے۔ ایسی خواتین جو بہت زیادہ موبائل فون استعمال کرتی ہیں، ان کے کان کے قریب مہا سے ہونے لگتے ہیں۔ ٹیلی فون کے ریسیور سے بار بار رگڑ لگنے کی وجہ سے جلد متاثر ہونے لگتی ہے چناں چہ فون کے ریسیور کو تھِنر (thinner) سے صاف کرتے رہیں۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ




    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      b ohot aalaa sharing.






    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1116 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      Thanks for sharing.... It will b followed by me daily now onward.


    6. #6
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      شکریہ






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    7. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں

      Nice Sharing
      Thanks FOr Sharing


    8. #8
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وہ عادتیں جو آپ کے حسن کی دشمن ہیں




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •