
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Nice Sharing .....یہ بہنیں کیسی ہوتی ہیں
یہ تو پریوں جیسی ہوتی ہیں ...
یہ بات بات پر ہنستی ہیں
اور بات بات پہ رو دیتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی سی ہوتی ہیں
باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں
ماںکی دولاری ہوتی ہیں
گڑیوں سے کھیلتا ہے بچپن ان کا
اتنی جلدی کیسے بیت گیا
آنگن سُوناکر جاتی ہیں یہ
باپ کا دردسمجھتی ہیں یہ
ماںکے آنسو پونچھتی ہیں یہ
بھائیوںکی راہ تکتی ہیں یہ
یہ بہنیںایسی ہوتی ہیں
یہ بہنیںواقعی بہت پیاری ہوتی ہیں
Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks