google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!



      ہر انسان خواہ وہ کسی بھی عمر کا ہو یا کسی بھی پیشے سے تعلق رکھتا ہو۔ وہ ایک صحتمند اور تندرست زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ تندرستی ہزار نعمت ہے، کی کہاوت بہت پرانی ہے جو کہ ایک حقیقت ہے۔ تو صرف چند آسان چیزوں پر عمل کرکے آپ ایک صحت مند اور خوشگوار زندگی کا آغاز کرسکتے ہیں۔ صبح جلدی جاگیں دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ جلدی جاگتے ہیں ان کا پورا دن چاق و چوبند گزرتا ہے بمقابلہ اس انسان کے جو دیر سے جاگتا ہے۔ یہ ایک ایسی بہترین عادت ہے جو آپ کی زندگی میں آسانیاں لے کر آ سکتی ہے۔ روزانہ ورزش کریں کچھ لوگوں کے لیے یہ بہت مشکل کام ہوتا ہے یا اس کام کے لیے ان کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ اگر آپ پہلے اصول صبح جلدی اٹھنے پر عمل کریں گے تو آپ کے لیے روزانہ ورزش کے لیے وقت نکالنا آسان ہوجائے گا۔ ورزش کے لیے بہت سے طریقے ہیں آپ کو جو آسان لگیں آپ اس پر عمل کر سکتے ہیں۔ چلنا یا ٹہلنا آپ اگر کچھ اور نہیں کر سکتے تو صبح کی سیر کے لیے ضرور جائیے۔ یہ ناصرف آپ کو چاق و چابند کریں گی بلکہ آپ کی صحت پر خوشگوار اثر ڈالیں گی۔ جو لوگ جسمانی محنت سے کتراتے ہیں ان کے لیے یہ بہت آسان طریقہ ہے۔ یوگا یوگا ایک ایسی ورزش ہے جو آپ کے جسم اور دماغ دونوں کو سکون دیتی ہے۔ جمنازیم یہ صرف ان لوگوں کے لیے نہیں ہے جن کا وزن بڑھا ہوا ہو۔ جمنازیم جا کے آپ کو ایک گائیڈ کی مدد سے ورزش کرنے کے طریقے پتہ چلیں گے۔ دوسری ورزش کے مقابلے میں یہ ایک مہنگا طریقہ ہے مگر اس کا اثر بھی دوسری ورزشوں کے مقابلے میں زیاہ تیزی سے ہوتا ہے۔ اپنی خوراک کا خیال کیجیے اکثر لوگوں کو یہ پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کھارہے ہیں۔ ہمارے یہاں زیادہ تر مرچ مصالحے والے اور زیادہ تیل والے کھانے کھائے جاتے ہیں۔ اور ہر کسی کے لیے ممکن نہیں کہ ان کھانوں کو چھوڑ کر بالکل الگ یا کوئی پھیکی چیز بنا کر کھائیں۔ تو اس کے چند طریقے یہاں بتائے جارہے ہیں جس پر عمل کرکے اپنی خوراک کو آپ اپنی صحت کے لیے خطرہ نہیں فائدہ بنائیں گے۔ ٭پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنے روزمرہ کے کھانوں میں توازن رکھیں۔ یعنی کہ گوشت، سبزی۔ دالیں ، پھل ور گندم اس طرح کی ہر چیز کو اپنی روزمرہ کی غذا میں تھوڑا تھوڑا شامل کر کے لیجیے. جس سے آپ کی مکمل غذائی ضرورت پوری ہوسکیں۔ ٭اپنے عام روزمرہ کے کھانوں سے مرچ مصالحے اور تیل کی مقدار کو کم کریں۔ صرف اتنا رکھیں جتنی ضرورت ہو۔٭ روزانہ دودھ پینے کی عادت ڈالیں۔٭ اپنے عام کھانے کے ساتھ سلا د اور رائتہ لینے کی عادت ڈالیں یہ آپ کے کھانے کو مکمل غذائیت دیں گی اور مزید ذائقہ بخشے گی۔ صفائی کا خیال کریں صحتمندی کے لیے آپ کا اور اور آپ کے آس پاس کے ماحول کا صاف ستھرا ہونا بہت ضروری ہے اس لیے اپنے گھر کو صاف رکھیں اور روزانہ غسل کی عادت ڈالیں۔ دھوپ لیجیے گرمیاں ہو یا سردیاں زیادہ نہیں مگر کم از کم دس منٹ سے آدھے گھنٹے تک دھوپ لیں۔ یہ آپ کو وٹامن ڈی دیتی ھے اور سا ئنس د انوں کا کہنا ہے کہ دھوپ لینے والوں پر بڑھاپا دیر سے آتا ہے۔ ہاں یہ دھوپ صبح کی ہو تو بہتر ہے۔یہ سب بالکل آسان طریقے ہیں جسے آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں شامل کرکے اپنی زندگی آسان اور صحت مند بناسکتے ہیں۔ ( انٹر نیٹ سے ماخوذ) ٭…٭…٭ - See


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing



    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing




    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: صحت مند زندگی گزارنے کے چند طریقے!

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Nice sharing




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •