google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: گرداس پور حملہ، بھارتی میڈیا نے پاکستان ک®

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      گرداس پور حملہ، بھارتی میڈیا نے پاکستان ک®

      گرداس پور حملہ، بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ملوث نہ ہونے کا اعتراف کر لیا



      نئی دہلی: (دنیا نیوز) نہ ثبوت نہ تحقیق گرداس پور حملے کے فوری بعد ہی بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔ غیر واضح سی سی ٹی وی فوٹیج ہاتھ آئی تو ہرزہ سرائی اور بھی تیز ہو گئی۔ یہاں تک کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی زہر افشانی میں پیش پیش رہے لیکن بھارتی میڈیا اور وزیر داخلہ کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔ اب بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے۔ پاکستانی حکومت حملے سے بالکل بے خبر تھی۔ حملے کے فوری بعد بھارتی حکومت نے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات ہی منسوخ کر دی تھی۔ اب خبر یہ ہے کہ پاک بھارت حکام کی ملاقات اس ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ اگست کے آخر میں نئی دلی پہنچیں گے۔ جہاں وہ بھارتی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر اجیت کے دیول سے ملاقات کریں گے۔ یوں ایک بار پھر بھارتی ڈرامہ اور شر انگیز پراپیگنڈہ اپنے انجام کو پہنچا۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کو بنیاد بنا کر پاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ کرنا بھارت کی پرانی عادت ہے۔ بھارتی سرکار کبھی کبوتر کو جاسوس بنا کر ڈھنڈورا پیٹتی رہی ہے تو کبھی بحیرہ ہند میں اسمگلروں کی کشتی کو آگ لگا کر ڈرامے کرتی رہی ہے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گرداس پور حملہ، بھارتی میڈیا نے پاکستان ک&

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گرداس پور حملہ، بھارتی میڈیا نے پاکستان ک&






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •