google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: دنیا تک مثال

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new دنیا تک مثال

      دو دوست ساحل کنارے سیر کے لیے نکلے.. دورانِ سیر ان دونوں میں کسے بات پر بحث چل نکلی.. بحث میں ایک دوست کو غصہ آ گیا اور اس نے دوسرے دوست کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا.. جس دوست کو تھپڑ لگا ' وہ خاموشی سے چلتا رہا اور کچھ دور جا کر اس نے ریت پر یہ لکھا..
      "آج میرے بہترین دوست نے مجھے تھپڑ مارا.."
      دونوں خاموشی سے آگے چلتے رہے.. جس دوست کو تھپڑ لگا تھا اس نے سوچا کہ سمندر میں نہایا جائے.. اس نے اپنا سامان سمندر کنارے رکھا اور نہانے چلا گیا.. دوسرا دوست کنارے پر کھڑا رہا.. سمندر میں ...
      وہ ذرا گہرے پانی میں چلا گیا.. اچانک ایک زوردار لہر آئی اور وہ ڈوبنے لگا..
      دوسرا دوست جو سمندر کنارے کھڑا تھا ' اس نے فوراَ اپنے دوست کو بچایا اور خیریت سے سمندر کنارے لے آیا.. جب اُس دوست کی حالت ذرا بہتر ہوئی تو وہ اٹھا اور ہتھوڑی اور لوہے کی کیل سے ایک بڑے پتھر پر یہ کُندہ کر دیا..
      "آج میرے بہترین دوست نے میری جان بچائی.."
      جس دوست نے پہلے تھپڑ مارا تھا اور اس کی جان بچائی تھی' اس نے پوچھا.. "جب میں نے تمہیں تکلیف دی تو تم نے ریت پر لکھا.. اب اس پتھر پر کیوں لکھا ہے..؟؟؟"
      دوسرے نے جواب دیا.. "جب کوئی آپ کو تکلیف پہچائے تو آپ اسے ریت پر لکھ دیں جہاں معافی کی آندھیاں اس کو مٹا دیں گی..
      اور جب کوئی آپ کے ساتھ اچھائی کرے تو اسے پتھر پر کندہ کر دیں تاکہ رہتی دنیا تک مثال بن جائے



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: دنیا تک مثال

      zabardast
      zabardast
      zabardast
      shabash issi tara ki sharing kartay raha karain
      Allah aap ko jaza de


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: دنیا تک مثال

      good


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: دنیا تک مثال

      Buht shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: دنیا تک مثال

      Thanks for nice sharing....................



    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دنیا تک مثال

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      دو دوست ساحل کنارے سیر کے لیے نکلے.. دورانِ سیر ان دونوں میں کسے بات پر بحث چل نکلی.. بحث میں ایک دوست کو غصہ آ گیا اور اس نے دوسرے دوست کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا.. جس دوست کو تھپڑ لگا ' وہ خاموشی سے چلتا رہا اور کچھ دور جا کر اس نے ریت پر یہ لکھا..
      "آج میرے بہترین دوست نے مجھے تھپڑ مارا.."
      دونوں خاموشی سے آگے چلتے رہے.. جس دوست کو تھپڑ لگا تھا اس نے سوچا کہ سمندر میں نہایا جائے.. اس نے اپنا سامان سمندر کنارے رکھا اور نہانے چلا گیا.. دوسرا دوست کنارے پر کھڑا رہا.. سمندر میں ...
      وہ ذرا گہرے پانی میں چلا گیا.. اچانک ایک زوردار لہر آئی اور وہ ڈوبنے لگا..
      دوسرا دوست جو سمندر کنارے کھڑا تھا ' اس نے فوراَ اپنے دوست کو بچایا اور خیریت سے سمندر کنارے لے آیا.. جب اُس دوست کی حالت ذرا بہتر ہوئی تو وہ اٹھا اور ہتھوڑی اور لوہے کی کیل سے ایک بڑے پتھر پر یہ کُندہ کر دیا..
      "آج میرے بہترین دوست نے میری جان بچائی.."
      جس دوست نے پہلے تھپڑ مارا تھا اور اس کی جان بچائی تھی' اس نے پوچھا.. "جب میں نے تمہیں تکلیف دی تو تم نے ریت پر لکھا.. اب اس پتھر پر کیوں لکھا ہے..؟؟؟"
      دوسرے نے جواب دیا.. "جب کوئی آپ کو تکلیف پہچائے تو آپ اسے ریت پر لکھ دیں جہاں معافی کی آندھیاں اس کو مٹا دیں گی..
      اور جب کوئی آپ کے ساتھ اچھائی کرے تو اسے پتھر پر کندہ کر دیں تاکہ رہتی دنیا تک مثال بن جائے






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •