google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&



      ہونٹ ہمارے چہرے کا سب سے حساس، خوبصورت اور پر کشش حصہ ہیں اور چہرے کی خوبصورتی اور بشاشت اور تازگی میں جو کردار ہونٹ ادا کرتے ہیں وہ چہرے کا کوئی اور عضو نہیں کر سکتا۔ بعض خواتین کے قدرتی گلابی ہونٹ کالے پڑ جاتے ہیں اور ان پر بال نکل آتے ہیں جن سے ہونٹوں کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے،گر چہ ہونٹوں کو خوبصورت بنانے کیلئے لپ اسٹک استعمال کی جاتی ہے، لیکن ہونٹوں پر سے کالا پن دور کرنے اور بال ختم کرنے کے کئی طریقے بھی موجود ہیں۔ ہونٹوں پر بال نکل آنے سے ان کی خوبصورتی اور دلکشی یقینا متاثر ہوتی ہے لیکن ایسی صورت میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ویکس یا تھریڈنگ کے ذریعے آسانی سے ہونٹوں پر سے بال دور کئے جا سکتے ہیں‘ اس کے علاوہ اگر آپ کے ہونٹوں پر کالا پن پیدا ہو گیا ہو تو انہیں دوبارہ گلابی بنانے کیلئے ناریل کے تیل میں لیموں ملا کر رکھ لیں اور دن میں کئی مرتبہ اسے ہونٹوں پر لگائیں اور روزانہ ایک قندھاری انار ضرورکھائیں لیکن معدے کو خراب نہ ہونے دیں۔ اگر آپ کے ہونٹ پھٹ گئے ہوں تو تھوڑا سا شہد لے کر چند قطرے لیموں کے ڈال کر پندرہ منٹ تک ہونٹوں پر لگائیں پھر دھو کر بالائی لگائیں ‘یہ شکایت معدے کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے اس لئے معدے کو درست رکھیں یا دن میں دو تین بار سنگترے کے چھلکے کا رس ہونٹوں پر لگاتے رہیں۔ ایک گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی سے منہ صاف کر لیں۔ ہونٹوں میں قدرتی سرخی پیدا کرنے کیلئے روزانہ رس دار پھلوں کا رس استعمال کریں اس کے علاوہ بالائی بھی پھٹے ہوئے ہونٹوں لئے مفیدرہتی ہے۔ ہونٹوں کو خوبصورت بنانے کیلئے چند مفید ٹپس ذیل میں دی جارہی ہیں: ہونٹوں کو دلآویز بنانے کیلئے لپ اسٹک استعمال کرنے سے پہلے تھوڑی سی فائونڈیشن ضرور لگا لینی چاہئے۔ اس سے وہ ناگوار لائنیں غائب ہو جائیں گی جو بڑھتی ہوئی عمر کی نشاندہی کرتی ہیں۔ لپ اسٹک ہمیشہ چہرے کی رنگت اور لباس کے رنگ سے میچ کرتی ہوئی لگائیں ورنہ لپ اسٹک کا مناسب شیڈ اچھے میک اپ کو بھی خراب کر دیگا جو کہ آپ کی خوبصورتی کو بے حد متاثر کریگا۔ ہونٹوںپر قدرتی لالی لانے کیلئے زعفران ذرا سا پیس کر بالائی میں ملا کر ہونٹوں پر لگائیں۔ چند منٹ کے بعد صاف کر لیں۔ اس طرح ہونٹ نرم رہیں گے۔ ہونٹوں کو پتلا اور خوبصورت بنانے کیلئے پسی ہوئی پھٹکری، عرقِ گلاب اور چار قطرے لیموں کا عرق لیں اور ان تینوں کو ملا کر دن میں دو تین مرتبہ اور رات کو سوتے وقت لگائیے۔ اس طرح سے ہونٹ نہ صرف پتلے اور خوبصورت ہوں گے بلکہ ان کا کالا پن بھی دور ہو جائیگا۔ ہونٹوں پرقدرتی لالی لانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے: روزانہ رات کو ہونٹوں پر زعفران لگائیں اور پانچ منٹ کے بعد دھو ڈالیں۔ چند دنوں تک ایسا کرنے سے آپ کے ہونٹوں پر قدرتی لالی آجائے گی اور آپ کو لپ اسٹک لگانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔کچھ خواتین کا اوپر کا ہونٹ موٹا ہوتا ہے اور نچلا ہونٹ بہت پتلا ، یا پھر یوں بھی ہوتا ہے کہ ہونٹ بہت ہی پتلے پتلے ہوتے ہیں یا اوپر کا ہونٹ نیچے کے ہونٹ کی نسبت بہت چھوٹا ہو، تو اس صورت میں لپ اسٹک لگاتے وقت بہت ماہرانہ انداز میں اگر لپ پنسل سے آئوٹ لائن بنا کر دونوں ہونٹوں میں یکسانیت پیدا کر لیں تو اس سے اچھا تاثر ابھرتا ہے لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ آئوٹ لائن بنانے کیلئے جو لپ اسٹک یا لپ پنسل استعمال کریں اس کا رنگ آپ کے لپ اسٹک کے رنگ سے قدرے گہرا ہونا چاہئے۔ جسے آپ ہونٹوں پر لگائیں اور اس کے بعد کوشش کریں کہ کھانے پینے کے دوران میں لپ اسٹک اترنے نہ پائے۔ ورنہ ہونٹوں کی ساخت بھدی معلوم ہونے لگے گی۔ ہونٹوں کو خوبصورت اور جاذب نظر بنائے رکھنے کیلئے لپ اسٹک لگانا چاہئے یا نہیں اس کے بارے میں دو نظریات ہیں اور دونوں ہی انتہاء پسندی کی حدود کو چھوتے نظر آتے ہیں۔ایک نظریہ یہ اس بات پر متفق ہے کہ ہونٹ بالکل سادہ اور بغیر کسی قسم کی لپ اسٹک یا رنگ کے ہونے چاہئیں جبکہ دوسرا نظریہ اس بات کی تائید کرتا ہے کہ ہونٹوں پر لپ اسٹک کی تہہ انہیں خوب سے خوب تر بناتی ہے اس لئے لپ اسٹک کا استعمال ناگزیر ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر نوجوانی میں ہونٹوں پر ہلکی سی لپ اسٹک لگائی جائے تو گلوز لگا کر گلابی پن کا تاثر دیا جا سکتا ہے۔ لپ اسٹک یا گلوز لگانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ان کی بدولت ہونٹوں کو موئسچرائزر مہیا ہو جاتا ہے، دوسرا فائدہ یہ ہے کہ ہونٹوں پر چمک پیدا ہو جاتی ہے۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ میک اپ کے بعد اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک نہ لگائی جائے تو چہرہ ادھورا اورنامکمل سا لگتا ہے، کچھ خواتین کا خیال ہوتا ہے کہ جب تک لپ اسٹک کی موٹی تہیں نہ جمائی جائیں اس وقت تک ہونٹ خوبصورت نظر نہیں آسکتے لیکن یہ خیال غلط ہے دراصل لپ اسٹک لگانا باقاعدہ ایک فن کا درجہ رکھتا ہے۔ آپ اپنے ہونٹوں کو اس وقت تک نمایاں نہیں کر سکتیں جب تک کہ آپ کو ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانا نہ آجائے۔ ٭…٭…٭





      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

      O.o
      hmmm hmmm


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

      Wah...


    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Roomi's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      333
      Threads
      12
      Thanks
      1
      Thanked 10 Times in 10 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      633 Thread(s)
      Rep Power
      29

      Re: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

      nice sharing.........................girls k liye specialy lolz


    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

      Nice sharing but specialy for girls



    6. #6
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ہونٹوں کو خوبصورت بنائیے اور دلکش نظر آئ&

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •