google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: 35 saal pehle

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      35 saal pehle

      میں کمپیوٹر اسکرین پر نظریں جماۓ اپنے دوستو سے محو _ گفتگو تھا جب میرا پانچ سالہ بیٹا سکول سے واپس آیا ،، کافی خوش لگ رہا تھا ، موزے اتارتے ہوۓ بولا ،
      پاپا ، ایک چيز دکھاؤں ،،؟
      ہاں دکھاؤ بیٹا ،،، میں نے لاگ آف ہوتے ہوۓ کہا ،،،
      اس نے کہا ، ایسے نہیں پہلے آنکھیں بند کرو ،،،
      اف ،،، یہ بچے بھی نا ،، کبھی کبھی بہت سسپنس پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں گو کہ ان سے ہوتا نہیں ،،،
      میں نے آنکھیں بند کر لیں ،،اس نے اپنے بستے سے ایک کاپی نکال کر میرے ہاتھ پر رکھ دی ،،
      میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا اور پوچھا ،یہ کیا ھے ،،؟
      کہنے لگا ،، آپ اسے کھول کر دیکھیں ،،
      میں نے کاپی کھولی ،، اس نے سو تک بالکل درست گنتی لکھی تھی جس پر اسے ایک سٹار اور good ملا تھا ،،
      میں نے اس کی طرف دیکھا ،،، وہ مجھے داد طلب نظروں سے دیکھ رہا تھا ،،،
      ،، اور میں سمجھ گیا ،،،
      بھئی واہ ہ ہ ،،،،، میں خوشی سے چيخا ،، میرے بیٹے کو سٹار ملا ھے ،، واہ کیا بات ھے ،،، میں نے اسے گلے لگا لیا اور پیار کیا ،،،
      کچھ دیر بعد وہ باہر کھیلنے کیلیے چلا گیا ،،
      میں نے دوبارہ فیس بک پر لاگ ان ہونا چاہا ،، لیکن نہ ہو سکا، میری انگلیاں کام نہیں کر رہی تھیں ،، شاید میں کچھ سوچ رہا تھا ،،،
      مجھے آج سے پینتیس سال پہلے کا ایک بچہ ماضی کے جھروکوں سے جھانکتا نظر آرہا تھا،، وہ بھی اسی طرح سکول سے good لے کر آتا تھا مگر پتہ نہیں کیوں زندگی کی دوڑ میں سب سے پیچھے رہ گیا ،،
      شاید اسے کوئی داد دینے والا نہیں تھا ، کوئی حوصلہ بڑھانے والا ،کوئی پیٹھ ٹھوکنے والا اسے نہ مل سکا تھا ،،،

      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: 35 saal pehle

      بہت خوب
      خوب صورت تحریر

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: 35 saal pehle

      Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
      میں کمپیوٹر اسکرین پر نظریں جماۓ اپنے دوستو سے محو _ گفتگو تھا جب میرا پانچ سالہ بیٹا سکول سے واپس آیا ،، کافی خوش لگ رہا تھا ، موزے اتارتے ہوۓ بولا ،
      پاپا ، ایک چيز دکھاؤں ،،؟
      ہاں دکھاؤ بیٹا ،،، میں نے لاگ آف ہوتے ہوۓ کہا ،،،
      اس نے کہا ، ایسے نہیں پہلے آنکھیں بند کرو ،،،
      اف ،،، یہ بچے بھی نا ،، کبھی کبھی بہت سسپنس پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں گو کہ ان سے ہوتا نہیں ،،،
      میں نے آنکھیں بند کر لیں ،،اس نے اپنے بستے سے ایک کاپی نکال کر میرے ہاتھ پر رکھ دی ،،
      میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا اور پوچھا ،یہ کیا ھے ،،؟
      کہنے لگا ،، آپ اسے کھول کر دیکھیں ،،
      میں نے کاپی کھولی ،، اس نے سو تک بالکل درست گنتی لکھی تھی جس پر اسے ایک سٹار اور good ملا تھا ،،
      میں نے اس کی طرف دیکھا ،،، وہ مجھے داد طلب نظروں سے دیکھ رہا تھا ،،،
      ،، اور میں سمجھ گیا ،،،
      بھئی واہ ہ ہ ،،،،، میں خوشی سے چيخا ،، میرے بیٹے کو سٹار ملا ھے ،، واہ کیا بات ھے ،،، میں نے اسے گلے لگا لیا اور پیار کیا ،،،
      کچھ دیر بعد وہ باہر کھیلنے کیلیے چلا گیا ،،
      میں نے دوبارہ فیس بک پر لاگ ان ہونا چاہا ،، لیکن نہ ہو سکا، میری انگلیاں کام نہیں کر رہی تھیں ،، شاید میں کچھ سوچ رہا تھا ،،،
      مجھے آج سے پینتیس سال پہلے کا ایک بچہ ماضی کے جھروکوں سے جھانکتا نظر آرہا تھا،، وہ بھی اسی طرح سکول سے good لے کر آتا تھا مگر پتہ نہیں کیوں زندگی کی دوڑ میں سب سے پیچھے رہ گیا ،،
      شاید اسے کوئی داد دینے والا نہیں تھا ، کوئی حوصلہ بڑھانے والا ،کوئی پیٹھ ٹھوکنے والا اسے نہ مل سکا تھا ،،،

      عمدہ انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •