google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہل

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہل


      مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا۔ پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا۔

      کراچی: (دنیا نیوز) ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا ۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے تاہم کہیں سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہ ہونے پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند نظر نہ آنے کی رپورٹ دیدی ۔ کراچی میں بھی چاند دیکھنے کے متعلق کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے باضابطہ اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول ہوئی ہے۔ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ یکم رمضان المبارک جمعہ کو ہوگا۔ اس سے قبل مفتی منیب الرحمان اور دیگر علما چاند دیکھنے کے لئے بنائے گئے تخت پر کھڑے تھے کہ تخت ان کا بوجھ برداشت نہ کر سکا اور ٹوٹ گیا۔ تخت ٹوٹنے سے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علمائے کرام گرتے گرتے بچے۔ اجلاس کے دوران علما کرام اور محکمہ موسمیات کے افسروں میں تلخ کلامی ہو گئی ۔ علما کا موقف تھا کہ محکمہ موسمیات والے پہلے ہی چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کر دیتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے افسروں نے اس بارے میں وضاحت کی جس سے بات آگے نہ بڑھی اور معاملہ ختم ہو گیا۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہل

      Baat purani hai chalo phir b Ex
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    3. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (03-10-2016)

    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہ&#

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      Baat purani hai chalo phir b Ex

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •