google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ہیپی برتھ ڈے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل ش&#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہیپی برتھ ڈے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل ش&#


      ہیپی برتھ ڈے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی آج انسٹھ ویں سالگرہ



      راولپنڈی (دنیا نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی آج انسٹھ ویں سالگرہ ہے ، ٹویٹر پر ہیپی برتھ ڈے راحیل شریف کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ پہلے نمبر پر ہے۔


      میجر محمد شریف کے صاحبزادے نشان حیدر پانے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے بھتیجے اور میجر شبیر شریف شہید کے چھوٹے بھائی مسلح افواج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف سولہ جون انیس سوچھپن کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ آرمی چیف گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں ، انہوں نے فوجی تربیت پاکستان ملٹری اکیڈمی سے حاصل کی ۔ جنرل راحیل شریف نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے 54 واں لانگ کورس پاس آؤٹ کیا ۔ انیس سو چھہتر میں گریجوایٹ کے بعد انھیں فرنٹیئر فورس کی معروف چھٹی بٹالین میں تعینات کیا گیا ۔ پاکستانی ملٹری اکیڈمی میں فوجی عہدیدار کی حیثیت سے فرائض انجام دینے کے بعد انہوں نے گلگت میں انفنٹری بریگیڈ کے طور پر جوائن کیا ۔ ایک بریگیڈیئر کے طور پر انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی ۔ پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا ۔ ستائیس نومبر 2013 کو وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپاہ سالار مقرر کیا ۔ راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں اور موجودہ سربراہ ہیں ، دسمبر 2013ء کو راحیل شریف کو نشانِ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔



      Similar Threads:

    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: ہیپی برتھ ڈے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل ž

      kaam ki malomaat farahum ki gaee hain
      shukarriya


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ہیپی برتھ ڈے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل ž

      thanks to inform........ splendid personality
      prayers for him


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •