google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی ک&

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی ک&

      کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک



      کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے ۔

      کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں جرم اور قانون میں جنگ جاری ہے ۔ دہشت گردوں نے آج ایس ایس پی راؤ انوار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ راؤ انوار ملیر میں اپنے قافلے کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے ریکی شروع کر دی۔ اس دوران دہشت گردوں اور اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس پر پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس کے ساتھ مقابلے میں چار دہشت گرد مارے گئے جن کی شناخت ماہر ، بادشاہ ، اقبال اور حیدر کے نام سے ہو گئی ہے ۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق دہشت گرد سابق ڈی جی رینجرز پر حملے میں بھی ملوث ہیں اور انہوں نے ہی قائد آباد پل پر حملہ کیا۔ ہلاک ہونے والوں نے جنوبی وزیرستان سے تربیت حاصل کی ۔ واضح رہے ایس ایس پی راؤ انوار ان پولیس افسران میں سے ہیں جو دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں اس سے پہلے بھی راؤ انوار پر حملہ کیا چکا ہے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی 

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی 






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •