google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی، 90 

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی، 90 

      دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی، 90 فیصد علاقہ خالی کرا لیا: ترجمان پاک فوج


      پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے 90 فیصد علاقہ خالی کرا لیا۔

      راولپنڈی: (دنیا نیوز) دنیا نیوز کے پروگرام دنیا اسپیشل میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی ۔ وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے 90 فیصد علاقہ خالی کرا لیا۔ ان کا مزید کہنا تھا دہشت گردوں کے بڑے بڑے منصوبے انٹیلی جنس کی بنیاد پر ناکام بنائے۔ دہشت گردوں کے پاس اتنا بارود تھا کہ 20 سال تک حملے کر سکتے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا شمالی وزیرستان سے دہشت گرد افغانستان بھاگے اور خیبر میں جا کر پناہ لی انتظار کیے بغیر فوری خیبر میں آپریشن لانچ کیا۔ خیبر میں دہشت گرد بڑے غرور کیساتھ رہتے تھے کیونکہ پہلے کبھی آپریشن نہیں ہوئے تھے۔ میران شاہ ، میر علی میں دہشت گردوں کے بڑے مضبوط ٹھکانے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا جو دہشت گرد بچے تھے وہ افغانستان میں جا کر چھپے ہیں۔ افغان بارڈرکے قریب پہنچ چکے ہیں۔ افغانستان کیساتھ بڑا لمبا بارڈر ہے جو چیلنج ہے۔ افغانستان کیساتھ بارڈر منیجمنٹ بہتر کر رہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے کہا افغانستان کیساتھ بارڈر کے حوالے سے کافی کام ہو رہا ہے۔ بارڈر کراس کرنا کافی مشکل کام ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا اگلے چند دنوں میں فنڈنگ کرنے والوں کو پکڑا جائے گا کراچی شہر بھی دہشت گردوں کی فنڈنگ کا ذریعہ رہا ہے ۔ کراچی سے متعلق ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا رپورٹ فائنڈنگ ہے اس پر عمل ہونا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا آئی ڈی پیزکے علاقوں میں سروے بھی ہو رہے ہیں متاثرین کی واپسی میں اگلے دنوں میں تیزی بھی آئیگی۔ حکومت سے فنڈنگ کی بات چل رہی ہے حکومت فنڈنگ کر رہی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر کچھ چیزوں پر ابھی کام ہو رہا ہے۔ پولیٹیکل لیڈرشپ بھی کہہ رہی ہے بھارت سمیت غیر ملکی مداخلت کے ثبوت ہیں۔





      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی، 90

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی، 90






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •