کوکا کولاسافٹ ڈرنکس بنانے والی کمپنی کوکا کالا اس سال چھٹی پوزیشن پر ہے اور اس کی رینکنگ میں بھی ایک درجے کی کمی واقع ہوئی ہے- کوکا کالا کمپنی گزشتہ سال قیمتی ترین برانڈز کی فہرست میں پانچویں پوزیشن پر تھی- دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک سال کے دوران کوکا کولا کے اثاثوں میں 3 فیصد کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے جس کی بدولت اس کے اثاثے 80 ارب ڈالر تک جا پہنچے ہیں-
Bookmarks