گوگلگزشتہ سال دنیا کے قیمتی ترین برانڈز کی فہرست میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کمپنی گوگل نے اس سال ایپل کو شکست دے کر اس فہرست میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی- ایک سال کے دوران گوگل اثاثوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اب گوگل کے اثاثوں کی مالیت 158.84 ارب ڈالر ہے-
Bookmarks