اے رنگ ریز

اے رنگ ریز میرے
یہ بات بتا رنگریز میرے
یہ کون سے پانی میں تو نے
کونسا رنگ گھولا ہے
کہ دل بن گیا سودائی
میرا بسنتی چولا ہے
میرا بسنتی چولا ہے
اے رنگ ریز میرے





Similar Threads: