google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصا

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصا


      تحریک انصاف خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کی ریس میں سب سے آگے۔ اے این پی کا دوسرا اور جے یو آئی ف کا تیسرا نمبر۔ غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج سب سے پہلے دنیا نیوز پر۔ سرکاری نتائج کا اعلان سات جون کو ہو گا۔

      پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں 10 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔ صوبے کے 24 اضلاع میں 978 وارڈز کے لیے انتخابی دنگل ہوا۔ اب تک 210 وارڈز کے غیرحتمی اور غیررسمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 67 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ اے این پی نے 30، جے یو آئی ف نے 25، مسلم لیگ ن نے 24 اور جماعت اسلامی نے 20 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ پیپلز پارٹی اور قومی وطن پارٹی چار، چار نشستیں اپنے نام کر سکیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ کو ایک بھی سیٹ نہ مل سکی۔ عوامی جمہوری اتحاد پاکستان نے 2 سیٹیں حاصل کیں جبکہ 32 نشستیں آزاد امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ ضلع بونیر کے 29 وارڈز میں سے 22 کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ جس کے مطابق پی ٹی آئی 7 سیٹوں کے ساتھ سرفہرست ہے ، جماعت اسلامی کے حصے میں پانچ اور اے این پی نے چار نشستوں پر کامیابی سمیٹی ۔ ضلع شانگلہ کی 28 نشستوں کے انتخابی معرکے میں مسلم لیگ ن 5 سیٹوں کے ساتھ حریفوں سے آگے ہے۔ ضلع مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کو 8 سیٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے ۔ اپر دیر کی 32 نشستوں سے 10 سیٹوں پر جماعت اسلامی سب سے آگے ہے ۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انص

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انص






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •