google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مس&

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مس&

      مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مسافروں کو قتل کر دیا



      مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے قریب بسوں سے 35 مسافروں کو اتار کر اغواء کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے 20 افراد کو بے دردی سے قتل کیا جا چکا ہے۔ مسافر بسیں پشین سے کراچی جا رہی تھیں۔
      مستونگ: (دنیا نیوز) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے قریب دو بسوں سے مسافروں کو اتار کر اغواء کر لیا۔ بسوں میں 35 کے قریب مسافر موجود تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد سیکیورٹی فورسز کی وردیوں میں تھے جن کی تعداد 20 کے قریب بتائی جاتی ہے۔ مسلح افراد مسافروں کو اغواء کرکے پہاڑی علاقوں میں لے گئے ہیں جہاں اطلاعات کے مطابق 20 مسافروں کو بے دردی سے قتل کیا جا چکا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق مسافروں کی بازیابی کیلئے سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا تاہم شرپسندوں نے 20 مسافروں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ لیویز کی کارروائی میں پانچ مسافروں کو بازیاب کروایا جا چکا ہے لیکن اغوا کاروں نے ابھی تک کچھ مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ واقعہ کی نزاکت کے پیش نظر ضلع بھر سے لیویز کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے دہشتگردوں کی جانب سے معصوم افراد کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے دہشتگردی واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 م

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 م






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •