Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

جناب آپ نے ججز کا شکریہ کیوں ادا کیا ہے؟
اگر ججز سے مل کر بات بننی ہوتی تو پھر میں پکا ونر تھا کیونکہ یہ ججز اپنی جان پہچان والے ہیں ، باقی فیصلہ میرٹ پر ہوا اور اسپر آپ پورے اترے ہیں اسلیئے ایک مرتبہ پھر مبارکباد قبول کریں


ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی جان ان صاحبان نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کے ہم جیسے لوگوں کے ڈیزائنز دیکھے اور پھر
مارکنگ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔لہٰذا شکریہ تو بنتا ہے ہا۔۔۔۔