لڑائی جھگڑا بند ۔۔۔۔
اپنے اپنے کمنٹس کو مثبت طور پر لے لیں ۔۔۔۔ مجھے اپ دونوں محترموں کے کمنٹس میں کوئی غلطی نظر نہیں ائی ۔۔۔
ایاز بھائی اپ کو مختلف فورمز ہر ڈیزائنر کا ٹیگ لگا ہوا ہے۔۔۔ اسکا مطلب ہے کہ اپ بہت اچھا کام کرتے ہیں۔۔
اس لئے اپ کو یہ ٹیگ ملا ہے ۔۔۔۔ جہاں وحید بھائی کی بات ہے تو ان کے کرناموں سے منہ موڑ لینا۔۔۔ فن سے منہ موڑ لینا ہے ۔۔۔
مجھے تو یقیناً ایسے جگہ کام کرنا اچھا لگتا ہے جہاں وحید اور اس جیسے بڑے بڑے ڈیزائنرز موجود ہوں۔۔۔
اپ لوگوں کے تنقید سے ہی کام میں بہتری اتی ہے ۔۔۔۔
ایاز بھائی اپ نے جو جواز بنایا ہے فورم چھوڑنے کا تو یہ بالکل نا مناسب ہے ۔۔۔
ائیں اور اپنا کام شئیر کرتے رہیں۔۔۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks