بھائی جی لگتا ہے آپ کسی کی بات سمنجھ نہیں سکتے میں نے کوئی غلط نہیں لکھا باقی رہی بہت بڑا ڈئیزائنر کی کوئی ایسا کمنٹ بتاو جہاں
میں نے اپنے آپ کو بہت بڑا ڈئیزائنر کہا ہو میں ہر بار یہی کہتا ہوں پرفیکٹ صرف اللہ کی ذات ہے ہم تو بس کوشش کر رہے ہیں جو بن جاتا ہے اس میں بھی بہت غلطاں ہوتی ہیں
مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ رہیں یا جاہیں کیونکہ میں نے ایسی کو غلط بات بھی نہیں کہی ، بھائی جی انسان کو اپنے پر اتنا غرور نہیں کرنا چائیے
غرور اللہ کو پسند نہیں جہاں بھی رہیں خوش رہیں ایسی کوئی بات نہیں جسکی وجہ سے ادھر نہیں آہیں گئے میں تو سو فارم پر ہوں کیا آپ وہاں بھی نہیں آہیں گئے
ایک بار سوچنا کس چیز سے بھاگ رہے ہو دوسرے ڈئیزائنروں کی مدد سے جن کوئی اچھ سی چیز سکھانے سے ،آپ نے بھی تو کسی سے سیکھا ہو گا کیا جب آپ سیکھ رہے تھے تو وہ سیکھانے والا بھاگ گیا تھا ذرا غور سے سوچنا ،، زندگی کا مزا تب ہے بھائی جی جب دوسروں کے لئے کچھ کر کے جیں،سلامت رہیں
Bookmarks