بھائی جی لگتا ہے آپ لوگوں کے پاس الفاظ نہیں کسی کی محنت پر بس بہت خواب لکھ دتے ہیں یہ تو پڑھنے والے کو بھی شرم آتی ہے کہ اک اچھا ڈئیزائنر بس بہت خوب لکھتا ہے
آپ کو جو غلطی نظر آتی ہے وہ ضرور دوسروں کو بتاہیں اس سے اسکے کام میں مزید بہتری آئے گی، انسان کو دوسروں کو بتانے سے آپ کیے علم میں کوئی کمی نہیں آئے گئ بلکے بہتری آئے گی
میری باتوں کا برا مت ماننا جو مجھے لگا وہ میں نے کہا



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote
Bookmarks