google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان ہیں؟

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان ہیں؟


      خواتین کو یہ مسئلہ درپیش ہوتاہے کہ ان کے چہرے کی رنگت یکساں نہیں ہوتی اور اس پر داغ دھبے بھی نمایاں ہوتے ہیں۔جسم میں میلانن کی بڑھتی ہوئی مقدار کے پیش نظر چہرے کی جلد کا رنگ ایک جیسا نہیں رہتا اور داغ دھبے واضح ہونے لگتے ہیں۔سورج کی تپش ،کھانے پینے کی غلط عادات،بعد از حمل اور جگر کی خرابی کی وجہ سے جسم میں میلانن کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔میلانن کی بڑھتی ہوئی مقدار کا اثر ماتھے یا رخساروں پر گہرے دھبوں کی صورت میں نکلتا ہے۔چہرے پر موجود ان داغ دھبوں اور کالے نشانوں کو ختم کرنے کیلئے چند ٹوٹکے پیش خدمت ہیں: لیموں کے عر ق کو پانی میں مکس کر کے دن میں دوبار روئی کے ساتھ متاثرہ جگہ پر لگائیں۔لیموں کا عرق لگانے سے جلد کی اوپر ی سطح اتر نا شروع ہو جاتی ہے اور نیچے سے شفاف جلد نکلنے لگتی ہے۔اس طرح لیموں کا عرق لگانے سے چھ سے آٹھ ہفتوں میں نتائج واضح ہونے لگتے ہیں۔سرخ پیاز کو دھبوں پر لگانے سے بھی جلد پر پڑے نشان اور دھبے کم ہو جاتے ہیں کیونکہ پیاز اور لیموں دونوں میں ایک جیسی ایسیڈیٹی پائی جاتی ہے۔ چہرے پر ہلکا سا زیتون کا تیل لگائیں اور ہلکے نیم گرم پانی سے چہرہ دھونے کے بعد خشک کر لیں۔زیتون کا تیل ایک بہترین کلینزر کا کام بھی کرتا ہے اور دیگر کریموں اور بازاری کلینزرز کی نسبت چہرے کی دھول مٹی کو زیادہ گہرائی سے نہ صرف صاف کرتا ہے بلکہ داغ دھبوں کو بھی ہلکا کرتا ہے۔ اپنے کھانے میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں۔لیموں ،مسمی،کینو جیسے ترش پھلوں میں وٹامن سی کافی تعداد میں پایا جاتا ہے ۔وٹامن سی جلد کی حفاظت کیلئے بہت ضروری ہے۔ دھوپ میں جاتے ہوئے سن بلاک چہرے پر ضرور لگائیں۔اور جس قدر ممکن ہو روزمرہ معمول میں پانی کی مقدار کو بڑھائیں۔ ٭٭٭


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان ہیں؟

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان ہیں؟

      Very nice sharing



    4. #4
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان ہیں؟

      Bht khoob


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •