مجھے تو یہ امریکہ کی سارش لگتی ہے۔ ہا ہا ہا

لکھاری مجھے بکاؤ مال لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا

اور شیئر کرنے والی مجھے دوسروں سے خار کھانے والی لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا
------------------------
مزاح اپنی جگہ تھا،خیر سے لکھا تو درست ہے، اور یہ بیچاری نوجوان نسل کیا کرے ؟
نسل کے پاس کتب خانے اور سائنس کی لیبارٹیاں تو ہیں نہیں،رہی سہی فیس بک ہے
اور وہ اسی پر اپنے دن گزارتے ہیں سلفیاں پوسٹ کر کر کے۔