وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
@Ghulam Farid (GF)
غلام فرید
ہم آپ کو اردو تہذیب فورم میں دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتے ہیں۔
امید ہے آپ کے فن سے نئے ڈیزائینرز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا