وقت کے ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں
انسان بہت ہی عجیب چیز ہے، کہاں یہ اپنے والدین کی وفات
پر رو رو کے مر رہا ہوتا ہے اور کہاں کچھ عرصہ بعد والدین کی موت
کو ایسے گھول کر پی جاتا ہے کہ جیسے وہ تھے ہی نہیں۔

انسان بلکل بدلتا ہے اور انسان کو بدل دیا بھی جاتا ہے۔