رشتہ بن جاتا ہے جیسے کیسے بھی، لیکن نبھانے کے لئے حوصلہ،ہمت،برداشت،صبر
جیسی چیزیں درکار ہوتی ہیں۔
غلط فہمیاں رشتوں میں اور اپنوں میں ہی پیدا ہوتی ہیں یہ دشمنوں اور غیروں میں آج
تک نہیں پیدا ہوئی ہیں۔
رشتہ نبھانے کے لئے انسان کو بہت سے قربانیاں دینا پڑتی ہیں،اگر ایک طرف سے ہی قربانیوں
کا سلسلہ چلتا رہے تو کچھ وقت تو یہ سلسلہ چل جاتا ہے لیکن اس کے بعد وہ شخص ٹوٹ
جاتا ہے اور پھر اُس شخص کو دوبارہ سے اس حالت میں واپس آنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
Bookmarks