google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: نفرت اور محبت

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new نفرت اور محبت

      نفرت اور محبت
      انسان جذباتی جانور ہے یہ جذبات میں ایسے ایسے خوفناک کام کر جاتا ہے جن کا جانور بھی تصور نہیں کر سکتے انسان میں نفرت اور محبت دو تیزابی جذبے ہیں یہ جذبے اگر کنٹرول میں رہیں تو یہ انسان کی کامیابی کی ضمانت بن جاتے ہیں انسان نے آج تک جتنی ترقی کی اس کی بنیاد نفرت کا جذبہ تھا یا پھر محبت کا لیکن یہ جذبے جب آﺅٹ آف کنٹرول ہوتے ہیں تو یہ تابکار ہو جاتے ہیں اور یہ پھر دائیں بائیں موجود ہر چیز جلا کر راکھ بنا دیتے ہیں ہم اگر اطمینان سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں نفرت اور محبت دونوں جذبوں کو ہینڈل کرنا سیکھنا چاہیے ہم ان دوجذبوں کو ہینڈل کرنا سیکھ جائیں تو ہماری زندگی کے زیادہ تر مسائل ختم ہو جائیں۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6841 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: نفرت اور محبت

      Nice Sharing


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: نفرت اور محبت

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نفرت اور محبت

      Bht e umda sharing


    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: نفرت اور محبت

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نفرت اور محبت

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      نفرت اور محبت
      انسان جذباتی جانور ہے‘ یہ جذبات میں ایسے ایسے خوفناک کام کر جاتا ہے جن کا جانور بھی تصور نہیں کر سکتے‘ انسان میں نفرت اور محبت دو تیزابی جذبے ہیں ‘ یہ جذبے اگر کنٹرول میں رہیں تو یہ انسان کی کامیابی کی ضمانت بن جاتے ہیں‘ انسان نے آج تک جتنی ترقی کی اس کی بنیاد نفرت کا جذبہ تھا یا پھر محبت کا لیکن یہ جذبے جب آﺅٹ آف کنٹرول ہوتے ہیں تو یہ تابکار ہو جاتے ہیں اور یہ پھر دائیں بائیں موجود ہر چیز جلا کر راکھ بنا دیتے ہیں‘ ہم اگر اطمینان سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں نفرت اور محبت دونوں جذبوں کو ”ہینڈل“ کرنا سیکھنا چاہیے‘ ہم ان دوجذبوں کو ہینڈل کرنا سیکھ جائیں تو ہماری زندگی کے زیادہ تر مسائل ختم ہو جائیں۔

      عمدہ اور خوب صورت انتخاب
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •