وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
نمرہ جہاں اتنی محنت کی ہے وہاں ایک چھوٹی سے تصویر بٹیا رانی کی بھی لگا دینی تھی
سالگرہ مبارک
اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ، ہر طرح کی مشکل اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے ابدی اور دائمی خوشیاں نصیب فرمائے ، آپ کی تمام نیک اور جائز حاجات پوری کرے دینی اور دنیاوی دولت سے مالا مال کرے۔
آمین یا رب العالمیں