کبھی کبھی ھم اَذیت اور کُرب کے اُس مقام اُس موڑ سے گُزر رھے ھوتے ھیں کہ کُچھ رِشتوں کے ساتھ چلنے سے پہتر اُن کا توڑ دینا ھوتا ھے اور وہ رِشتے بھی وہ ھوتے ھیں جن کے بغیر ھم زِندگی کا تصوُر بھی نہیں کر سکتے لیکن پھر بھی اِس کے سوا کوئی راستہ ھوتا ھی نہیں....!


Similar Threads: