google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: زرداری اور الطاف حسین میں رابطہ، الیکشن م®

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      زرداری اور الطاف حسین میں رابطہ، الیکشن م®

      زرداری اور الطاف حسین میں رابطہ، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد



      کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کررہے ہیں ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کی کامیابی مخالفین کے الزامات کا بھرپور جواب ہے ، زرداری سابق صدر کی گورنر سندھ عشرت العباد سے بھی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اسلام آباد ، کراچی(نمائندہ دنیا، اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ۔ آصف علی زرداری نے الطاف حسین کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ۔آصف علی زرداری نے کہاکہ ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی اس کے مخالفین کے الزامات کا بھرپورجواب ہے ۔ الطاف حسین نے آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی کو ملک بھرکے مظلوم عوام کی کامیابی قرار دیا ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔علاوہ ازیں سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی ۔ گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں صوبے اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات کی گئی۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: زرداری اور الطاف حسین میں رابطہ، الیکشن م&

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •