ایک شخص اپنے گھر سے نکلا تو سامنے کی دیوار پر لکھا تھا۔۔
"اِسے پڑھنے والا بہت بڑا بیوقوف ہے۔۔!"
اُس شخص کو بہت غصہ آیا کہ صبح ہی صبح کسی نے کیا حماقت کی ہے چنانچہ اُس فقرے کو مٹآ کر اپنے غصے کا اظہار کچھ یوں کیا۔۔!!
"اِسے لکھنے والا اُس سے بھی بڑا بیوقوف ہے۔۔
Similar Threads:
Bookmarks