google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: پشاور: شہر اورگردونواح میں تیزآندھی اور م 

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new پشاور: شہر اورگردونواح میں تیزآندھی اور م 



      پشاور: شہر اورگردونواح میں تیزآندھی اور موسلادھار بارش سے کئی علاقوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بجق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ شہر کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا۔
      ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور گردونواح میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش سے مختلف علاقوں میں دیواریں اور چھتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد جاں بجق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ زخمیوں اورلاشوں کولیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ صوبے کے تین بڑے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عملے کو طلب کرلیا گیا ہے جب کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال زخمیوں سے بھر گیا جس کے بعد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں مزید زخمیوں کو رکھنے کی گنجائش نہیں اس لئے انہیں دیگر اسپتالوں میں لے جایا جائے۔
      موسلا دھار بارش اور آندھی کے باعث چھتیں گرنے کے واقعات چار سدہ روڈ، پخہ غلام ،بدھوثمرباغ ،شب قدراور بڈھنی میں پیش آئے جب کہ تیز ہواوؤں کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا اور مختلف سڑکوں پر درخت گر گئے جوامدادی کاموں میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔ شہر کے نواحی علاقے پخہ غلام کے علاقے میں بارش اور تیز آندھی سے کئی چھتیں اور درخت گرگئے جس سے کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ،شب قدر کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ناصرباغ جی ٹی روڈ پر 2 مکانات کی چھتیں گرنے سے متعدد افراد جاں بحق اورزخمی ہوئے،تیز آندھی اور بارش کے باعث جاں بحق افراد میں بچے اور 2 بہنیں بھی شامل ہیں۔
      دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور شہر میں تیز آندھی کی رفتار70 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی اور آئندہ 24 گھنٹوں میں پشاور، ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      Moona (03-15-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: پشاور: شہر اورگردونواح میں تیزآندھی اور م&

      Thanks 4 informative sharing

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •