Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post


محبت ایمان سے خالی ہو تو شیطانیت کو فروغ دیتی ہے کیونکہ ایمان کے بغیر محبت کی پاکیزگی پامال ہوتی ہے اور حیا کا دامن تار تار ہوتا ہے ۔ خدا کا خوف ، اسکی ناراضگی کا ڈر اور اس پہ پختہ ایمان ہی آپکو پاکیزہ رکھ سکتا ہے۔ اسی طرح محبت قبول کربے والا ظرف پاک ہو تو محبت پاک رہتی ہے۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر