google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: جے یو پی نورانی ، سنی تحریک نے پی ٹی آئی کی ح

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جے یو پی نورانی ، سنی تحریک نے پی ٹی آئی کی ح





      کراچی (دنیا نیوز) این اے 246 کا ضمنی الیکشن میں جے یو پی نورانی اور سنی تحریک نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا ، پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب کنور نوید جمیل کے پاس کہنے کو کچھ نہیں تو جھوٹ بولنے لگے ہیں۔

      پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے جمعیت علماء پاکستان کے رہنما مولانا اویس نورانی سے ملاقات کی ۔ اویس نورانی نے ضمنی الیکشن میں عمران اسماعیل کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ اویس نورانی کا کہنا تھا انہوں نے پی ٹی آئی کی حمایت شہر کے امن کے لئے کی ہے ۔ پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے اویس نورانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی یو پی نورانی سے اتحاد مستقبل میں جاری رہے گا ۔ عمران اسماعیل نے سنی تحریک کے رہنماء شاہد غوری سے ملاقات کی جس کے بعد سنی تحریک نے بھی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 246 میں اتحادیوں کی تلاش میں ہے ، جے یو پی نورانی اور سنی تحریک سے قبل مجلس وحدت مسلمین بھی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر چکی ہے -


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: جے یو پی نورانی ، سنی تحریک نے پی ٹی آئی کی 

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •