google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: این اے 246 انتخابات ، موبائل فون کے استعمال ، ڈ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      این اے 246 انتخابات ، موبائل فون کے استعمال ، ڈ

      این اے 246 انتخابات ، موبائل فون کے استعمال ، ڈبل سواری پر پابندی عائد



      کراچی (دنیا نیوز)این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر کراچی میں تین روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پریذ ائڈنگ افسران کے علاوہ عملے اور ووٹرز کو موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی.
      این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر شہر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔ آئی جی سندھ کی سفارش پر صوبائی محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی کا اطلاق اکیس سے چوبیس اپریل تک ہوگا ۔ دوسری جانب رینجرز حکام نے شہریوں کو ہر وقت اصل شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ہوگی ۔ شناختی کارڈ نہ ہونے پر کسی بھی شخص کو حراست میں لیا جا سکتا ہے ، شناختی کارڈ کی گمشدگی یا چوری کی شکایت رینجرز ہیلپ لائن پر کی جا سکتی ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں این اے 246 کے ضمنی انتخاب کی پولنگ کے موقع پر پریذائڈنگ افسر کے علاوہ عملے کا کوئی فرد موبائل فون اپنے ساتھ نہ لائے۔




      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: این اے 246 انتخابات ، موبائل فون کے استعمال ، &a

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: این اے 246 انتخابات ، موبائل فون کے استعمال ، &a






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •