ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے سال 2015 کی اپنی پہلی الٹرا ایچ ڈی ٹی وی سیریز لانے کا اعلان کردیا ہےلاہور(سٹاف رپورٹر)ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے سال 2015 کی اپنی پہلی الٹرا ایچ ڈی ٹی وی سیریز لانے کا اعلان کردیا ہے جس میں اعلیٰ معیار کے 55 انچ اور 65انچ سکرین کے ماڈلز (یو ایف 9500) متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایل جی کی یہ سیریز پرائم یو ایچ ڈی ٹی وی سے منسلک ہے جو الٹرا ایچ ڈی ٹی وی کی اعلیٰ سطح سے بھی بہتر ہے کیونکہ اس میں کلر پرائم ٹیکنالوجی شامل ہے ۔
Similar Threads:
Bookmarks