اس کے سپنے ٹوٹ گئے ، تو تم کو کیا نیند آئے گی
گڑیا جیسی لڑکی کو ،یوں آس دلانا ٹھیک نہیں