google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ایک کھرب پتی کا آزمودہ کلیہ!

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایک کھرب پتی کا آزمودہ کلیہ!




      جے پال گیٹی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ ان کے اثاثوں کی مالیت ڈیڑھ بلین ڈالرز ہے۔ وہ شخص امیر ترین کسی طرح بنا؟ اس مقام تک کیسے پہنچا۔؟ اس کی حیران کن امارت کا کیا راز ہے۔؟ آپ کی طرح میں بھی یہی سوچا کرتا تھا کہ پال گیٹی نے اتنی کثیر دولت کیسے اکٹھی کی۔! وہ دنیا کا امیر ترین شخص کیسے بنا۔؟ سوچتے سوچتے ایک دن میں ان کے آفس جا پہنچا۔ اچانک نہیں بلکہ طے شدہ وقت کے مطابق۔ ان کے انٹرویو کے لیے۔ ان سے میرا پہلا سوال یہی تھا کہ۔آپ اس مقام تک کیسے پہنچے؟ ان کا جواب تھا۔میں نے کسی لمبے چھوڑے یا کسی طلسماتی عمل کا سہارا نہیں لیا۔ آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میری کامیابی کا راز ان دو لفظوں پر مشتمل ہے۔ یعنیشدید محنت۔ انتھک محنت۔ انتھک جدوجہد، سخت محنت۔ انہوں نے اپنی بات اس طرح کہی تھی۔ انہوں نے یہ لفظ کئی بار دہرائے تھے۔ اپنے جواب کو بار بار انہی دو لفظوں میں دہرایا تھا۔ میں نے بھی اپنا سوال متعدد بار دہرایا تھا۔ میرا خیال تھاشاید وہ کچھ اور کہیں گے لیکن ہر بار ان کا ایک ہی جواب تھا۔ یہی کہنا تھا کہ۔۔۔ سخت محنت۔ انتھک جدوجہد۔ انتھک کوشش۔! شروع شروع میں تو ان کے جواب سے مجھے بھی تشفی نہیں ہوئی تھی لیکن جوں جوں وہ اپنی کہانی سناتے گئے مجھے یقین ہوتا گیا کہ انہوں نے مبالغے سے کام نہیں لیا تھا۔ انہوں نے جوکہا بلاشبہ تھا۔ کیونکہ میرا تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہمحنت کا جذبہ انسان کا سب سے قوی جذبہ ہے۔ سب سے طاقتور صلاحیت ہے۔ شاید اسی لیے عہد نامہ قدیم میں حضرت دائودؑ کا یہ قول مبارک مذکور ہے کہ۔محنتی آدمی کا ہاتھ حکمران ہوتا ہے۔ جب کہ سست الوجود ہاتھ ہمیشہ باج گزار رہتا ہے۔ میرے نزدیک یہ میتھڈ انتہائی آسان اور سادہ ہے۔ اس پر ہر کوئی عمل کر سکتا ہے۔ میں اس میتھڈ کو اس طرح دہراتا ہوں۔ -1 پہلا مرحلہ: سخت کوشش(محنت) -2 دوسرا مرحلہ: اس سے بھی سخت کوشش(محنت) -3 تیسرا مرحلہ: متواتر جدوجہد۔ لگاتار انتھک محنت۔ محنت، محنت اور محنت۔ اور اس طرح آپ کا جذبہ مضبوط مضبوط تر اور مضبوط ترین ہوتا چلا جاتا ہے، اور آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے چلے جاتے ہیں۔ بار بار کوشش کرنا اور سخت کوشش کرنااہرام مصر تعمیر کرنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ اہرام مصر بھی انسان کی انتھک اور غیر معمولی محنت کا ثمر ہیں۔ لہٰذا آپ بھی۔۔۔محنت کیجیے۔ اور محنت اور انتھک محنت امیر ترین بننے کا یہی سب سے کامیاب طریقہ ہے۔! "May God bless you with Counless wealth" (ایم- آر- کوپ میئر کی تصنیف آپ چاہیں ،تو امیر بن سکتے ہیں سے مقتبس


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ایک کھرب پتی کا آزمودہ کلیہ!

      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ایک کھرب پتی کا آزمودہ کلیہ!

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •