google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: گھریلو ٹوٹکے

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new گھریلو ٹوٹکے

      ٭ایک چمچ مصور کی دال کھچ پیلی سرسوں کی بیچ ایک چُٹکی خشخاش دو رین گُلاب کی پتیاں دودھ میں بھگو دیں،صبح گرائینڈ کر کے چہرے پر لگا ئیں،سوکھنے پر منہ دھو لیں،اسکے مُسلسل استعمال سے چہرہ ایک دم فریش اور تازہ دکھائی دیگا،خُشک اور کھردری جلد کیلئے آپ یہ پیسٹ استعمال کریں
      ٭بیسن کو دودھ یا عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر لگانے سےجلد کی رنگت صاف ہوتی ہے اور چہرے پر چمک اور نکھار بھی پیدا ہوتا ہے اسمیں چُٹکی بھر ہلدی ضرور شامل کریں،دن میں ایک بار بیسن سے منہ دھونے سے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گیں
      ٭دودھ بہترین ٹانک ہے،اسکو باقاعدگی کیساتھ پینے سے رنگت صاف ہوتی ہے،دہی کی افادیت بھی کچھ کم نہیں یہ بھی جلد کو جراثیموں سے پاک کر کے رنگت نکھارتی ہے
      ٭شہد سوزش اور جلن کیلئے بہترین ہے
      ٭آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور لکیریں ختم کرنے کیلئے لیموں کا رس،عرق گُلاب اور روغن چنبیلی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر رات کو سونے سے پہلے سیاہ حلقوں پر لگانے سے داغ ختم ہو جائیں گیں
      ٭ویزلین میں جو کا آٹا ملا کر رکھ لیں اور اُسے اُبٹن کی طرح جلد پر ملیں جلد نرم مُلائم اور صاف ہو جائے گی


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: گھریلو ٹوٹکے

      Bohat Khoob


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •