Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

لاہور آنے پر آپ کو اس ہلکی ہلکی بوندا باندی میں خوش آمدید:wc: کہتے ہیں
اللہ رب العزت کا شکر ہے آپ باخیرو عافیت اپنی منزل مقصود پر پنچ گئی۔
ہم محترم بھائی صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آپ کو انٹر نیٹ کی خصوصی سہولت مہیا کر دی ہے
خیر ہمارے سب کے سر تو کافی پکے ہیں بھائی صاحب نے یہ سہولت فراہم کر کے کسی حد تک اپنے سر پکنے سے محفوظ کر لیا ہے


haaawwww hai
ek to UT se pyaaar hne kiwaja se mein net chalwaya
or aap yebol rae