lo gالسلام علیکم
کسی نے دیکھا
سنا
سوچا
غور کیا
تلاش کیا
یہ اپنی
@Arosa Hya
کہاں چلی گئی ہیں
بہت دن سے آن لائن نہیں آ رہی ہیں
ارے کوئی تو ڈھونڈ کے لاو
اور تو اور اپنی
@Nimra Rashid
یہ فرما کے گئی ہیں کہ انکو کوئی مس نہیں کرنے والا
کوئی پوچھے انسے کہ یہ کیسے سوچا
سمجھا
مانا
نہیں ایسا کچھ نہیں
صرف آپ لوگ ہی تو ہیں
میرے اپنے
ہم اہل فورم کے اپنے
جلدی دونوں خیر سے لوٹ آو
ek taraf ye bibi case krte hain
dsre trf pyaar jatai hain
akhir aap chahti kya han?????
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks