google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: اگلے 15برس میں پینے کا پانی 40فیصد کم ہوجائیگا

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اگلے 15برس میں پینے کا پانی 40فیصد کم ہوجائیگا

      اگلے 15برس میں پینے کا پانی 40فیصد کم ہوجائیگا : اقوام متحدہ



      اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں آئندہ 15 سال کے دوران دنیا بھر میں پینے کے صاف پانی میں 40 فیصد تک کمی
      نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب تک ہوجائے گی، زراعت، صنعت اور ذاتی استعمال کے لیے زیرِ زمین پانی پر انحصار بڑھ جائے گا جس کے باعث پانی کی طلب 55 فیصد تک بڑھ جائے گی جب کہ اس کے نتیجے میں پانی کے ذخائر اسی تیزی سے کم ہوں گے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اگلے 15 برس میں انسانی ضرورت کے لیے پانی صرف 60 فیصد تک رہ جائے گا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پانی کے ذخائر میں کمی آب و ہوا میں تبدیلی اوربارشوں کے نظام میں تبدیلی کی وجہ سے واقع ہوگی جب کہ اس کے نتیجے میں نہ صرف فصلوں کو شدید نقصان ہوگا بلکہ ماحولیاتی نظام تباہ اور صنعتی عمل بھی متاثر ہوگا۔ اقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پانی کے ذخائر محدود اور اس کی طلب لامحدود ہے اور جب تک اس میں توازن نہیں ہوتا اس وقت تک پانی کی عالمی کمی بڑھتی رہے گی جب کہ پانی کی دستیابی اور طلب کے درمیان ایک بڑا خلا پیدا ہونے کے باعث فسادات کا سلسلہ بھی شروع ہوسکتا ہے تاہم پانی کے باکفایت استعمال سے مستقبل میں اس مسئلے سے نمٹا جاسکتا ہے ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں تیسری دنیا میں پانی پر نئی پالیسیوں اس کی قیمت اور نئے ذخائر کی تلاش پر زور دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ پانی کا عالمی دن (آج)22 مارچ کو منایا جائے گا جب دنیا بھر میں تقریباً 70 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جب کہ پسماندہ ممالک میں امراض کی سب سے بڑی وجہ آلودہ پانی کا استعمال بھی ہے ۔






      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: اگلے 15برس میں پینے کا پانی 40فیصد کم ہوجائیگ

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •