google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: خودکشی کا رجحان کم کرنے کیلئے ایپلی کیشنز 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خودکشی کا رجحان کم کرنے کیلئے ایپلی کیشنز 

      خودکشی کا رجحان کم کرنے کیلئے ایپلی کیشنز متعارف

      آخر اس بزم میں کوئی تو سخن داں ہوگا سیئول: جنوبی کوریا نے طالب علموں کی خودکشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو نیچے لانے میں مدد دینے کے لئے سمارٹ فونز ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں جو کہ والدین کو خبردار کرتی ہیں جب ان کے بچے خطرے میں ہوں، یہ بات وزارت تعلیم نے جمعہ کو بتائی۔ حکومت کی طرف سے بنائی گئی ایپلی کیشنز، جن کی وزارت کو اس سال نمائش کرنے کی امید ہے، اس مقصد کے لئے بنائی گئی ہیں جو کہ بچوں کی سوشل نیٹ ورکس یا پیغامات یا انٹرنیٹ سرچز میں خودکشی سے متعلق استعمال کردہ الفاظ کی نشاندہی کرتی ہے۔ یہ پھر ایک خبرداری اطلاع کو متحرک کرے گی جو کہ والدین کو انکے سمارٹ فونز پر بھیجی جائے گی۔ طالب علموں کی خودکشی ایک معاشرتی مسئلہ بن چکا ہے، اس کے خاتمے کے لئے تنظیمی اور جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ بات وزارت کے ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔ جنوبی کوریا کی خودکشی کی شرح تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کے 34 رکن ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ طالب علموں کی خودکشیاں ایک مخصوص مسئلہ ہے، جس میں ہر سال کالج داخلے کے قومی امتحانات کے وقت اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت تعلیم کی ڈیٹا دکھاتی ہے کہ 2009ء اور 2014ء تک 878 طلباء نے خودکشیاں کیں جن میں گزشتہ سال 118 طلباء شامل ہیں۔



      Similar Threads:

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: خودکشی کا رجحان کم کرنے کیلئے ایپلی کیشنز

      Hmmm good info


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •