Quote Originally Posted by Rania View Post
جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔