اسلام و علیکم
دوستوں سے عرض ہے کہ وہ بہنیں جو شادی کی عمر ہونے کے باوجود گھر اچھے رشتوں کیلئے کے انتظار کیلئے بیٹھی ہیں، وہ مذکورہ آیت کی تلاوت کا اہتمام فرمائیں۔
سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ )سورۃ یسن، آیت 36 (
سب بہنوں سے گذارش ہے کے وہ وظیفہ کرنے سے پہلے ایک بار رابطہ ضرور کرلیں، اور اجازت لے لیں۔ اجازت لینے میں عمل کی تاثیر بڑھ جانا تجربہ سے ثابت ہے۔
وظیفہ کی ترکیب رابطہ کرنے پر فراہم کردی جائے گی۔
دوسرا اگر بندش کا معاملہ ہو تو پہلے اسکی کاٹ ہو جائے تاکہ عمل موثر ہو جائے۔
اللہ پاک ہم سب کی مشکلات اپنے فضل سے آسان فرمادیں۔ آمین
Similar Threads:
Bookmarks