google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

      نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں


      برلن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ جرمنی کی یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو طالب علم چشمہ لگاتے ہیں وہ اپنا زیادہ وقت پڑھائی میں گزارتے ہیں اور اس بات کا زیادہ امکان ہوتا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کریں۔ جرمنی میں کی جانے والی اس تحقیق کے لیے 35 سے 74 سال کے قریبی نظر کا چشمہ لگانے والے یعنی ''مے اوپا'' کا شکار 4600 افراد کا مطالعہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے ائی کہ ان میں سے 53 فیصد نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی جب کہ تحقیق میں شامل صرف 24 فیصد افراد ایسے تھے جو صرف اسکول لیول تک ہی تعلیم حاصل کر سکے اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ جن لوگوں کو چشمے کی ضرورت پڑ جاتی ہے ان کے لیے اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا سکتا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے سرگرداں ہوں۔ برٹش کالج آف اوپٹو میٹرسٹس کے سروے کے مطابق ایک تہائی برطانوی لوگوں کے نزدیک چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں جب کہ 43 فیصد کا ماننا تھا کہ ایسے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ تحقیق سے متعلق ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ کچھ عرصے قبل امریکی وکلا صفائی میں اپنے کلائنٹ کو نصیحت کرتے تھے کہ وہ عدالت میں چشمہ لگا کر پیش ہوں اس سے انسان زیادہ قابل اعتماد نظر آتا ہے۔



      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

      ye kia baat hoi...............
      ALLAH Ta'ala ye kia baat hoi bhala !!


    3. #3
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

      Acha ji


    4. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      Re: نظر کا چشمہ لگانے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں

      ahan...



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •