ورلڈ کپ :سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ




تھرامانے چار کے انفرادی سکور پر ایونز کی گیند پر مومسین کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے
ہوبارٹ (دنیا نیوز ) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلا نقصان آغاز میں ہی اٹھانا پڑا ، 21 کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی ، اوپنر لاہیرو تھیرا مانے 4 کے انفرادی سکور پر ایونز کی گیند پر مومسین کو کیچ دے بیٹھے ، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، اس وقت سری لنکا نے 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 32 رنز بنا لئے ہیں ۔






Similar Threads: