google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگا

      اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگا، حکومت نے رضا ربانی کی حمایت کر دی



      اسلام آباد(دنیا نیوز)حکومت نے چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کی حمایت کر دی ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کا مفاد سب کو عزیز ہے۔
      اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پاکستان پیپلزپارٹی کا ہوگا، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں کے اصرار پر چیئرمین سینیٹ کے لیے رضا ربانی کی حمایت کر دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ماضی کی ناپسندیدہ روایات ترک کرنا چاہتے ہیں ، 2013 کے انتخابات میں جمہوری انتقال اقتدار مثال ہے ۔ حکومتوں کے آںے یا جانے سے قومی پالیسی تبدیل نہیں ہونی چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے کا کھیل ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ دکھ کی بات ہے ، پیسے کی بنیاد پر کچھ لوگ ایوان بالا کے ممبر بنے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن براہ راست ہو تو بھی ٹھیک ہے ۔ ہم نے سیںیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے کوششیں کیں ۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کا مفاد سب کو عزیز ہے ۔ زرداری صاحب کو پیغام بھیجا کہ افہام و تفہیم سے فیصلہ کریں۔ اچھا ہوتا زرداری صاحب کھانے کی دعوت ہمیں بھی دے دیتے۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگ&a

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اگلا چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگ&a






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •