google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: کراچی :ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپ&#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کراچی :ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپ&#

      کراچی :ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ ، غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس برآمد




      رینجرز کی کارروائی کے دوران سزائے موت کا مجرم اور ٹارگٹ کلر بھی گرفتار ، رینجرز رہنما جماعت عامر خان کو تفتیش کیلئے ساتھ لے گئے
      کراچی (دنیا نیوز ) ایم کیوا یم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز نے چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس اور سیکڑوں گولیاں بر آمد کر لیں ، آپریشن کے دوران سزائے موت کے مجرم اور ٹارگٹ کلر کو بھی گرفتار کیا گیا ، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ متحدہ کے رہنما عامر خان کو تفتیش کے لئے اپنے ساتھ رکھا ہے ، رینجرز کی بھاری نفری نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر صبح پانچ بجےنائن زیرو کے اطراف کا محاصرہ کیا اور ایم کیو ایم کے مرکز ، الطاف حسین کی رہائش گاہ اور خورشید بیگم سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ، ترجمان رینجرز کرنل طاہر کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں سزائے موت کا مجرم اور ٹارگٹ کلر کے علاوہ متحدہ کے رہنما عامر خان بھی شامل ہیں ، ترجمان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران مختلف اقسام کا چھوٹا بڑا غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس اور سیکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد ہوئیں ۔ کرنل طاہر نے میڈیا کو بتایا کہ خورشید بیگم میموریل ہال سیل کر دیا گیا ہے ۔ کسی ایم این اے اور ایم پی اے کو حراست میں نہیں لیا گیا تاہم جہاں جرائم پیشہ افراد موجود ہوں گے وہاں کارروائیاں کی جائیں گی ۔ ترجمان کے مطابق کسی جگہ نو گو ایریا برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ کراچی میں بیریئرز ہٹانے کا حکم سپریم کورٹ کی طرف سے ہے ۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: کراچی :ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھا¦

      ALLAH ki panah


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •